الفورڈ اسلامک سینٹر لندن برطانیہ میں میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
Published on: 04-01-2016
Posted By: Muhammad Kamran
لندن 03.01.2016... الفورڈ اسلامک سینٹر لندن برطانیہ میں میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس زیر صدارت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب زیدہ مجدہ خصوصی خطاب مفکر اسلام مفسرقراآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان کررہے ہیں