اسمبلی ہال فارسٹ روڈ لندن میں محفل بسلسہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Published on: 03-01-2016
Posted By: Muhammad Kamran
لندن 03.01.2016.... اسمبلی ہال فارسٹ روڈ لندن میں محفل بسلسہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیر نگرانی مفکر اسلام پیر سید عبد القادر جیلانی شاہ صاحب مد ظلہ العالی اور خصوصی خطاب مفکر اسلام مفسرقراآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان کررہے ہیں