حافظ محمد زبیر صاحب کے گھر پر محفل ذکر سے مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب خطاب
Published on: 28-12-2015
Posted By: Muhammad Kamran
ہری پور کے پی کے 27.12.2015.... محترم جناب حافظ محمد زبیر صاحب کے گھر پر محفل ذکر سے مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان خطاب کر رہے ہیں ۔