پیر سیدغلام نظام الدین جامی صاحب زیب سجادہ آستانہ عالیہ گولڑہ شریف قبلہ شاہ جی صاحب کی اہلیہ محترمہ کےلیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں
Published on: 26-12-2015
Posted By: Muhammad Kamran
راولپنڈی 26.12.2015... پیر طریقت رہبر شریعت جناب پیر سیدغلام نظام الدین جامی صاحب زیب سجادہ آستانہ عالیہ گولڑہ شریف قبلہ شاہ جی صاحب کی اہلیہ محترمہ کےلیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں ۔