Bookmark and Share Tell a Friend Increase your website traffic with Attracta.com

Dora Tafseer Ul Quran Download Form

محمد جاوید شفیع صاحب کے گھر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب خطاب اور دعا کر رہے ہیں


Published on:   19-12-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

لاہور 19.12.2015.... محترم جناب میاں محمد جاوید شفیع صاحب کے گھر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان خطاب اور دعا کر رہے ہیں ۔ ۔ جبکہ سٹیج پر میاں محمد طارق شفیع اور دیگر معززین تشریف فرما ہیں ۔

Privacy Policy