اسلام آباد ( )
جماعت اہلسنت اسلام آباد کے زیر اہتمام میلاد مصطفیٰ ﷺ
ریلی کے اختتام پر کراچی کمپنی میں شرکاء ریلی سے مرکزی
ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ
خطاب کر رہے ہیں سٹیج پر ریلی کے آرگنائزر علامہ پیر سید
شبیرعلی شاہ گیلانی،مفتی ضمیر احمد ساجد،پیر مختار احمد
ضیاء،پیر گلزار احمد نقشبندی،علامہ معروف نقشبندی،ڈاکٹر
محمد علی واسطی،قاری عبید ستی،علامہ اسلم ضیائی ،ڈاکٹر
حمزہ مصطفائی،پروفیسر عبد المجید مغل ،علامہ ذاکر
محمود،ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ودیگر مقتدر علما
ء مشائخ تشریف فرما ہیں
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن