اسلام
آباد ( ) غازی ممتاز حسین قادری کانفرنس سے مرکزی ناظم
اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ خطاب کر رہے ہیںسٹیج پر ابو
الخیر علامہ پیر سید حسین الدین شاہ،چیئرمین سنی اتحاد
کونسل صاحبزادہ حاجی فضل کریم، ثروت اعجاز قادری ودیگر
تشریف فرما ہیںجبکہ علامہ پیر سید
حسین الدین شاہ ،صاحبزادہ حاجی فضل کریم اور سید ریاض حسین
شاہ سے کسی ضروری معاملہ پر مشورہ کر رہے ہیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن