راولپنڈی ( ) جامع مسجد شیخ
امین خیابان سرسید میں میلاد مصطفیﷺ کانفرنس سے ناظم اعلیٰ
جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ کاخطاب۔پیر
سید جاوید شاہ نوری،راجہ آصف علی خان،ضیاء اللہ شاہ ایم
پی اے اور میزبان محفل حافظ علامہ شیخ محمد قاسم ودیگر
موجود ہیںجبکہ حاجی ادریس برادران اور قاری شہزاد مدنی نے
ہدیہ نعت پیش کیا۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن