راولپنڈی ( )نیشنل پریس کلب راولپنڈی میں ختم نبوت کانفرنس
سے سیکر ٹری جنرل جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض
حسین شاہ خطاب کررہے ہیں جبکہ سٹیج پر پیر مجتبی گل
بادشاہ،حاجی گلزاراعوان،اعجاز الحق(سابقہ وفاقی وزیر مذہبی
امور)میزبان کانفرنس پیرزادہ ریاض الدین چشتی ودیگر تشریف
فرما ہیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن