میلا د مصطفی ا منا نا حضو ر پُر نو ر ﷺ سے محبت اور
اسلامی تعلیما ت کی تبلیغ کے اظہا ر کابہتر ین ذریعہ ہے۔
علا مہ ریا ض حسین شا ہ
ماہ
ربیع الاول کے دوران ملک بھر میں جماعت اہلسنّت ’’پیغام
مصطفی‘‘ مہم چلائی جائے گی۔استقبال ِربیع الاؤل کے جلسو ں
کا آغازمنگل24جنو ری سے ہو گا
سالا نہ اجتما ع و میلا د
مصطفی اکا نفر نس ہفتہ 4فر وری 2012ء بعد از عشا ء ادارہ
تعلیما ت اسلامیہ خیابا ن سر سید سیکٹر 3راولپنڈی میں ہو
گی
راولپنڈی ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا کستا ن کے مر کز ی سیکر ٹر
ی جنرل علا مہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا کہ میلا د مصطفی
ا منا نا حضو ر پُر نو را سے عقیدت و محبت اور اسلامی
تعلیما ت کی تبلیغ کے اظہا ر کابہتر ین ذریعہ ہے، میلا د
النبیا کے اجتما عات امت مسلمہ کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ
انفرادی و اجتما عی سطح پر اسلام کے حقیقی تصو ر کو اجاگر
کر یں اپنے کر دار و عمل کی اصلاح کر یں اللہ کی بند گی کا
حق اداکر یں احکا ما ت الہی پر عمل کر یں۔انہو ں نے کہا کہ
ماہ ربیع الاول کے دوران ملک بھر میں جماعت اہلسنّت
’’پیغام مصطفیا‘‘ مہم چلائی جائے گی اور ہر چھوٹے بڑے شہر
میں میلادالنبی ا کانفرنسوں اور پیغام مصطفی سیمینار ز کے
انعقاد کے علاوہ پیغام مصطفی پر مبنی لٹریچر تقسیم
کیاجائیگا۔اور تحریری و تقریری مقابلے بھی کرائے جائیں
گے۔جبکہ استقبال ِربیع الاؤل کے جلسو ں کا بھر پور
آغازمنگل24جنو ری سے کیا جا ئے گا ۔ملک بھر کی مسا جد میں
با ر گا ہ رسا لت مآب میں درود و سلام کی محا فل منعقد
ہونگی،ملک بھر میں پر چم کشا ئی ، میلا د ریلیاں نکا لی جا
ئیں گی۔انہو ں نے کہا کہ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی
ا شایان و شان طریقے سے منایا جاتا ہے۔انہو ں نے واضح کر
تے ہو ئے کہا کہ عید میلاالنبی ا کے جلسو ںاور جلو سو
ںمیںنہ کمی ہو گی اور نہ ہی کسی قسم کی رکاوٹ کو بر داشت
کیا جا ئے گا ۔سال ہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی جما عت
اہلسنّت پا کستا ن نے جشن عید میلادالنبی کے فقید المثال
انعقادکے لئے استقبال ربیع الاؤل کے اجتما عات کو حتمی
شکل دے دی ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اہلسنّت پا کستا ن کے
زیر اہتما م سالا نہ اجتما ع و میلا د مصطفی اکا نفر نس
ہفتہ 4فر وری 2012ء بعد از عشا ء ادارہ تعلیما ت اسلامیہ
خیابا ن سر سید سیکٹر 3راولپنڈی میںانعقاد پز یر ہو گا
۔اجتما ع رات 7:30بجے براہ
راستwww.shahjee.netاورwww.daleelerah.infoپر نشر کیا جا
ئے گا۔علا مہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہاکہ پو ری دنیا میں
مسلما ن نبی کر یم ا کا یو م ولادت نہا یت جو ش و خروش اور
اخلاص کے ساتھ منا رہے ہیں ۔آپ ا کے امتی ہو نے کا اولین
تقاضا ہے کہ ہم اپنی صفو ں میںاخو ت و محبت بھا ئی چا رہ
،بر داشت اور تعاون کی فضا کو پر وان چڑھائیںفر قو ں ،زبا
نو ں، نسلو ںاور علا قو ںکے تعصبات کو ختم کر دیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن