گوجر خان ( ) جامع مسجد
غوثیہ مہریہ میں میلاد مصطفی کانفرنس سے مرکزی ناظم اعلیٰ
جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ خطاب فرما
رہے ہیں جبکہ شیخ الحدیث علامہ نور احمد بندیالوی،علامہ
حافظ محمد اکبر ،علامہ محمد خالد ودیگر علماء موجودہیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن