لاہور ( ) ادارہ
تعلیمات اسلامیہ لاہور کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع
پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس
سے مرکزی ناظم اعلیٰ خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر مرکزی
ناظم اعلیٰ وڈائریکٹر ادارہ تعلیمات اسلامیہ علامہ سید ریا
ض حسین شاہ صاحب حفاظ وعلما ء کو اسناد بھی عطا کر رہے ہیں
۔صدر نشین کانفرنس پیر طریقت جناب محسن منور یوسفی ودیگر
علما ء سٹیج پر تشریف فرما ہیں ۔علامہ صاحبزادہ حسنات احمد
مرتضیٰ ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن