پیرسیدعمران حسین شاہ
الحسینی الباکری کا سانحۂ ارتحال
سید عمران شاہ صاحب بہنوئی
علامہ سید ریاض حسین شاہ کی نماز جنازہ کی امامت پیر نقیب
الرحمن عید گاہ شریف نے فرمائی جبکہ دعائے مغفرت شیخ الحدیث
والتفسیر پیر سید حسین الدین شاہ فر مارہے ہیں۔
محترم جناب پیر سید حسام الدین
شاہ گیلانی آف گولڑہ شریف سید ریاض حسین شاہ کے ساتھ ایمز
لائبریری میں تشریف فرما ہیں۔
کرنل ڈاکٹر پیر سرفراز سیفی کے
لخت جگر، قاضی ضیاء الحق پڈھانوی ،معروف نعت گو شاعر بشیر حسین
ناظم،ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان کے پاس تعزیتی دعا کر
رہے ہیں۔
حاجی محمد ایوب شیخ، سابق
پارلیمانی سیکر ٹری پنجاب راجہ راشد حفیظ تعزیت کے لیے سید
ریاض حسین شاہ کے ساتھ۔
علامہ پیر سید شمس الدین شاہ
بخاری اور حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی شاہ جی کے ساتھ
غمگین بیٹھے ہیں۔
سابق رکن قومی اسمبلی حاجی
پرویز خان ،اسلام آباد بار کونسل کے صدر واجد حسین گیلانی
ایڈوکیٹ،چوہدری انور اور نوید کنول سید ریاض حسین شاہ کے
بہنوئی کی فاتحہ پڑھتے ہوئے
پیر زادہ مجتبیٰ فاروق گل
بادشاہ آستانہ عالیہ موہڑہ شریف شاہ جی کے ہمراہ
جماعت اہلسنت خیبر پختونخواہ کے
سربراہ علامہ فضل حق جمیل شاہ جی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور
پر گفتگو فرمارہے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جوائنٹ
سیکر ٹری چوہدری شبیر شاہ جی کے ساتھ سید عمران شاہ صاحب کی
تعزیت کرتے ہوئے۔
اوقاف پنجاب کے ڈائریکٹر سید
طاہر رضا بخاری اور سید شفیق شاہ بخاری ودیگرشاہ جی کے ساتھ
دعا کناں ہیں۔
فلاح پارٹی کے سربراہ قاضی عتیق
الرحمن شاہ جی کے ساتھ ۔اس موقع پر راشد گردیزی ساتھ موجود
ہیں۔
راولپنڈی کی معروف سماجی شخصیت
حاجی ظفر اقبال شاہ جی کے پاس ان کے بہنوئی کے لیے فاتحہ پڑھ
رہے ہیں۔
یا سین خان اور سید ذوالفقار
حسین شاہ ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان کے ساتھ
پیر سید شبیرحسین شاہ گیلانی
اور پیر زادہ ریاض الدین قادری شاہ جی کے ہمراہ
پیر سید ابرار حسین شاہ نقشبندی
اور پیرسید نفیس حسین شاہ صاحب ،سید ریاض حسین شاہ ناظم اعلیٰ
جماعت اہلسنت پاکستان کے پاس ان کے بہنوئی کے لیے فاتحہ خوانی
کررہے ہیں۔
پیر صوفی ولی الرحمن صاحب سجادہ
نشین جبڑی شریف خیبر پختو نخواہ کے ایک وفد کے ہمراہ شاہ جی سے
تعزیت کے لیے تشریف فرماہیں۔
محترم جناب پیر سید حسام الدین
شاہ صاحب گیلانی آف گولڑہ شریف ادارہ تعلیمات اسلامیہ کا دورہ
فرمارہے ہیں۔
محترم شکیل اعوان پیر سید ریاض
حسین شاہ کے صاحبزادے سید نعمان ریاض شاہ کے پاس دعاکے لیے
تشریف فرما ہیں۔
جماعت اہلسنت کے چیف آرگنائزر
پیر خالد سلطان القادری پیر سیدریاض حسین شاہ کے آستانے پر
دعا کے لیے تشریف فرما ہیں۔
محترم پیر جاوید شاہ نوری زیب
سجادہ چورہ شریف شاہ جی کے ساتھ تشریف فرما ہیں ۔اس موقع پر
علامہ بشیرالقادری ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت صوبہ خیبرپختونخواہ
ودیگر علما ء بھی تعزیت کنا ں ہیں۔
صاحبزادہ حسان حسیب الرحمن
آستانہ عالیہ عید گاہ شریف وفد کے ہمراہ تشریف فرماہیں۔
جماعت اہلسنت ملتان ڈویژن کے
ناظم اعلیٰ علامہ قاری فیض بخش رضوی شاہ جی سے تعزیت کر رہے
ہیں۔
علامہ پیر محمد صداقت علی فیضی
سالک آباد شریف شاہ جی کے ساتھ۔
مصطفائی تحریک کے سربراہ میاں
فاروق مصطفائی اور اسحاق ظفر شاہ جی کے ساتھ
جسٹس سید سجاد حسین شاہ ،شا ہ
جی کے ساتھ نماز جنازہ پڑھنے کے بعد تعزیت کررہے ہیں۔
پیر سید عظمت حسین شاہ گیلانی
اور علامہ حافظ نور احمد بندیالوی تعزیت کے لیے شاہ جی کے ساتھ