لاہور ( ) جامع مسجد حیات النبی میں پیغام حسین کانفرنس سے
مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریا ض
حسین شاہ خطاب کر رہے ہیں۔کانفرنس کی صدارت پیر سید ذاکر
سجاد خانو ہارنی شریف نے کی جبکہ کانفرنس سے صوبائی امیر
علامہ مفتی محمد اقبال چشتی ،علامہ پروفیسر عبد العزیز
نیازی،علامہ قاری فیروز صدیقی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن