راولپنڈی ( ) راولپنڈی کینٹ میں میلاد النبی ﷺ کے مرکزی
جلوس کے موقع پر مرکزی ناظم اعلیٰ خطاب کر رہے ہیں۔بعد
ازاں قبلہ شاہ جی اور حضرت پیر دیوان آل حبیب جلوس کا
افتتاح کر رہے ہیں۔علامہ جی اے حق چشتی ،ملک ابرا ر( ایم
این اے)،چوہدری ایاز (ایم پی اے)راجہ آصف علی خان،علامہ
غلام احمد چشتی،علامہ رضاء المصطفیٰ نورانی ودیگر بھی
موجود ہیں۔
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن