راولپنڈی۔مرکزی
ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ
اپنے بہنوئی پیر سید عمران حسین شاہ کی قبر پر فاتحہ خوانی
کررہے ہیں ۔علامہ سیدشمس الدین شاہ بخاری،مفتی محمد اقبال
چشتی،صوفی علی الرحمن ،علامہ نور احمد بندیالوی،حافظ محمد
زبیر اعوان،علامہ حسنات احمد مرتضٰی ،سید نعمان ریاض،مرحوم
کے صاحبزدگان ودیگر شریک ہیں