راولپنڈی( ) محمد
ی چوک راولپنڈی میں جشن چراغاں کے افتتاح کے موقع پر مرکزی
ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ
خطاب کر رہے ہیں جبکہ سٹیج پر قاری سلیم شہزاد،حافظ شیخ
محمد قاسم،ملک شکیل اعوان( ایم این اے)ضیا ء اللہ شاہ (ایم
پی اے)چوہدری نیاز ،یسین خان،نصراللہ خان جرال،شیخ طارق
مسعود ودیگر تشریف فرما ہیں
جا ری کر دہ ۔۔۔شعبہ نشر واشا عت ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا
کستا ن