شیخ حاجی محمد ایوب کی اہلیہ و علامہ حافظ شیخ محمد قاسم
کی والدہ جو کہ گزشتہ روز وفات پاگئیں تھی ان کا ختم قل
اتوار کو ادارہ تعلیمات
اسلامیہ خیابان
سر سید میں ادا کی گی
راولپنڈی ( ) جماعت اہل سنت پاکستان کے سابق مرکز ی
سیکرٹری مالیات شیخ حاجی محمد ایوب کی اہلیہ و علامہ حافظ
شیخ محمد قاسم کی والدہ جو کہ گزشتہ روز وفات پاگئیں تھی
ان کا ختم قل اتوار کو ادارہ تعلیمات اسلامیہ خیابان سر
سید میں ادا کی گئی۔جس میں مذہبی ،سیا سی، سما جی
شخصیات،مدارس کے مہتمم، کارکنا ن اہلسنّت نے بڑی تعداد میں
شر کت کی۔اجتماعی دعا جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی
سیکرٹری جنرل علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کرائی جبکہ ختم
قل میں قومی اسمبلی کے ممبر صاحبزادہ محمد نور الحق قادری
، ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ، جماعت اہل سنت کے مرکز ی
وصوبائی رہنمائوں علامہ مفتی محمد اقبال ، علامہ شمس الدین
شاہ بخاری ، مفتی ضمیر احمد ساجد ، صاحبزادہ محمد عثمان
غنی ، حافظ محمد زبیر ، علامہ رضوان انجم علامہ محمد لیاقت
علی ، علامہ غلام سرورہزاروی ، علامہ سید اسرار حسین شاہ
گیلانی، سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی
شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کی معغفرت وبخش اور بلندی
درجات اور لوحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
جاری کردہ۔۔۔شعبہ نشر واشاعت۔۔۔جماعت اہلسنت پاکستان