قبلہ شاہ صاحب اتفاق مسجد ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ
ارشاد فرماتے ہیں ۔ آپ کا خطاب
12:30
پاکستانی وقت کے مطابق شروع ہو جا تا ہے ۔ اہل ذوق قبلہ شاہ صاحب کے ساتھ
جمعہ ادا کرنے کے لئے بروقت تشریف لے جائیں ۔ جمعہ کی جماعت ہمیشہ
13:30پر
ہوتی ہے ۔
جماعت کی نظامت علیا
قبلہ شاہ جی صاحب جماعت اہلسنت پا کستان کے مر
کزی ناظم اعلی ہیں ۔ ملکی و بین الاقوامی حا لات کے تناظر میں جماعت کی
پالیسی مرتب کر نا ،مرکزی انتظامیہ اور مر کزی شوری کا اجلاس بلانا ، صوبوں
کی راہنمائی کر نا وغیرہ امور سب کو باحسن طور نبھاتے ہیں
۔
ادارہ تعلیمات اسلامیہ کی سر پرستی
ادارہ تعلیمات اسلامیہ کا نیٹ ورک بہت وسیع ہے ۔مختلف شہروں میں اس کے مراکز
ہیں قبلہ شاہ جی صاحب ادارہ کی مکمل طور پر سر پرستی فرماتے ہیں ۔مختلف
مقامات پر ادارہ کے نگران شاہ صاحب کو ہی رپورٹ پیش کرتے ہیں اور مستقبل کے
امور کے سلسلہ میں راہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔
ایمز کی سر پرستی
قبلہ شاہ صاحب کی زیر سرپرستی ایمز سکول سسٹم
چلتاہے ۔ایمز سے مراد اکیڈمی آف اسلامک اینڈماڈرن سٹڈیز ہے ۔ادارہ کی طرح
ایمز کی بھی مختلف برانچز ہیں ۔ وہ برانچز مختلف شہروں میں ہیں ۔قبلہ شاہ
جی سب کی سر پرستی فرماتے ہیں ۔
ما ہانہ دلیل راہ کی سر پرستی
دلیل راہ ایک علمی وادبی ماہنامہ ہے۔ قبلہ شاہ جی
دلیل راہ کے مدیر اعلی ہیں۔آپکی زیر سرپرستی با قاعدہ شائع ہو تا ہے ۔دلیل
راہ آن لائن بھی پڑ ھا جاتا ہے ۔
راولپنڈی میں ما ہانہ درس قرآن
جما عت اہلسنت پا کستا ن کے مر کز ی نا ظم اعلی ،ادارہ
تعلیما ت اسلامیہ پا کستان کے سر پرست اعلی ، معروف مذ ہبی سکالر ، مفسر
قرآن ،شیخ الحدیث مفکر اسلام ،امیر ملت،علامہ پیر سید ریا ض حسین شاہ صاحب
ہر انگریزی ماہ کے دوسرے ےپیر کو بعدنماز مغرب جا مع مسجد
22نمبر
چونگی میںہوتاہے۔اس ماہانہ درس میں دوردرازسے
احباب تشریف فرما ہوتے ہیں۔اہل محبت کے لئے عام دعوت ہے ۔
کراچی میں درس قرآن
جماعت
اہلسنت کراچی کے زیر اہتمام ما ہانہ درس قرآن ہو تا ہے ۔قبلہ شاہ جی صاحب
ہر چوتھے مہینے کراچی تشریف لے جاتے ہیں ۔اورالنسا کلب میں ہو نے والے درس
سے خطا ب فرماتے ہیں ۔
دورہ حدیث شریف کی تدریس
ادارہ تعلیما ت اسلامیہ راولپنڈی میں قبلہ شاہ صاحب
دورہ حدیث شریف کی کلاس کو پڑ ھاتے ہیں ۔ دو سال میں ایک کلاس کو صحاح ستہ
اور دیگر کتب حدیث پڑ ھاتے ہیں ۔عمو ما آپ کا لیکچر دورہ والی کلاس کے لئے
عربی زبان میں ہو تا ہے ۔
لاہورمیں قبلہ شاہ صاحب کا ہفتہ وار درس حد یث
جما عت اہلسنت پا کستا ن کے مر کز ی نا ظم
اعلی ،اداہ تعلیما ت اسلامیہ پا کستان کے سر پرست اعلی ، معروف مذ ہبی
سکالر ، مفسر قرآن ،شیخ الحدیث مفکر اسلام ،امیر ملت،علامہ پیر سید ریا ض
حسین
شاہ صاحب ہر جمعہ کو بعد نماز جمعہ جا مع مسجد
اتفاق ما ڈل ٹاو
ن لاہور میں درس حدیثارشادفرماتے
ہیں ۔اہل محبت کے لئے عام
دعوت ہے ۔
درس نظامی کی تدریس
ادارہ تعلیما ت اسلامیہ راولپنڈی میں قبلہ شاہ صاحب درس نظامی کے اسباق بھی
پڑ ھا تے ہیں ۔پہلے پہل ادارہ میں ہر درس نظامی کی کلاس کا ایک پیریڈ لیتے
تھے ۔اب مصروفیات میں اضافے کی وجہ سے سنئیر کلاسز کو اسباق پڑھاتے ہیں
۔
راولپنڈی میں ہفتہ وار محفل ذکر
شیخ طریقت ، آفتاب ولائت ، شیخ الجا مع حضرت قبلہ علامہ پیر سید ریا ض حسین
شا ہ صاحب کی زیر قیادت راولپنڈی ادارہ
تعلیمات اسلامیہ خیابا ن سید سیکٹر
3
میں ہر پیر کو بعد نما ز عشاءمحفل ذکر ہوتی ہے
.
داتا کی نگری لاہورمیں شاہ
جی
کی زیر صدارت ما ہا نہ محفل ذکر
جما عت اہلسنت پا کستا ن کے مر کز ی نا ظم اعلی ،اداہ تعلیما ت اسلامیہ پا
کستان کے سر پرست اعلی ، معروف مذ ہبی سکالر ، مفسر قرآن ،شیخ الحدیث مفکر
اسلام ،امیر ملت،علامہ پیر سید ریا ض حسین شاہ صاحب کی زیر صدارت ہر
انگریزی مہینے کی دوسری جمعرات جا مع مسجد اتفاق ما ڈل ٹاو ن لا ہور میں ما
ہا نہ محفل ذکر ہو تی ہے ۔ یہ محفل بعد نما زعشاءہو تی ہے ۔ قائد اہلسنت اس
محفل میں تصوف کے حوالے سے گفتگو فر ماتے ہیں ۔اس محفل میں آ پکے سینکڑوں
مریدین شریک ہو کر فیض حاصل کر تے ہیں
.
انٹڑنیشنل سنی سیکرٹریٹ میں قبلہ شاہ صاحب کا
آفس
جی ٹی روڈ کا لا شاہ کا کو پر انٹر نیشنل سنی
سیکر ٹریٹ واقع ہے ۔یہ جماعت اہلسنت پا کستان کا ہیڈ آفس ہے ۔سنی سیکرٹریٹ
ایک ٹرسٹ ہے ۔
قبلہ شاہ صاحب سنی سیکرٹریٹ کے جنرل سیکر ٹری ہیں ۔ اس کے تمام امور کی
نگرانی کے لئے آپ کا آفس وہا ں پر بھی قائم ہے ۔