Bookmark and Share Tell a Friend Increase your website traffic with Attracta.com

Dora Tafseer Ul Quran Download Form

جمعیت علما ء پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور پنجاب اسمبلی کے رکن جناب پیر سید محمد محفوظ شاہ مشہدی


Published on:   18-10-2016

Posted By:   Kamran

جمعیت علما ء پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور پنجاب اسمبلی کے رکن جناب پیر سید محمد محفوظ شاہ مشہدی اور جے یو پی کے مرکزی راہنما محترم سردار محمد خان لغاری کی جماعت اہل سنت پاکستان کے ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سے ملاقات ، پیر سید شمس الدین بخاری ، محمد نواز کھرل اور صاحبزادہ حسن علی قادری بھی موجود ہیں ،ملاقات کے دوران اہل سنت جماعتوں کے درمیان باہمی اشتراک عمل ، اتحاد اہل سنت اور ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس موقع پر علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے جے یو پی کے قائدین کو پاکستان زندہ باد کنونشن میں شرکت کی دعوت بھی دی جسے انھوں نے قبول کر لیا

Privacy Policy