پیر سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب کے دولت خانہ پر سید ریاض حسین شاہ صاحب کی ملاقات
Published on: 11-07-2016
Posted By: Muhammad Kamran
ملتان 10.07.2016... امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب کے دولت خانہ پر مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان مفکر اسلام مفسر قرآن سید ریاض حسین شاہ صاحب کی ملاقات ۔ ۔ ۔ ۔