Bookmark and Share Tell a Friend Increase your website traffic with Attracta.com

Dora Tafseer Ul Quran Download Form

جگر گوشہ غزالی زماں کی زیر صدارت جامعہ انوار العلوم ملتان کے سالانہ جلسہ


Published on:   10-04-2016

Posted By:   Muhammad Kamran

ملتان 10.04.2016.... جگر گوشہ غزالی زماں پیر سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب امیر جماعت اہلسنت پاکستان کی زیر صدارت جامعہ انوار العلوم ملتان کے سالانہ جلسہ سے مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان خطاب کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ جبکہ سٹیج پر پیر سید ارشد سعید کاظمی ، پیر سید حامد سعید کاظمی شاہ صاحب ، فاروق خان سعیدی صاحب ، محترم جناب حاجی حنیف طیب صاحب اور دیگر علماء کرام تشریف فرما ہیں ۔

Privacy Policy