ادارہ تعلمات اسلامیہ راولپنڈی میں ARY QTV کے سلسلہ وار سپیشل پروگرامز کا پہلا پروگرام بعنوان صدائے محراب
Published on: 04-04-2016
Posted By: Muhammad Kamran
راولپنڈی 04.04.2016.... ادارہ تعلمات اسلامیہ راولپنڈی میں ARY QTV کے سلسلہ وار سپیشل پروگرامز کا پہلا پروگرام بعنوان صدائے محراب
"تعمیر شخصیت کی بنیادیں" مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان خطاب فرما رہے ہیں ۔