Bookmark and Share Tell a Friend Increase your website traffic with Attracta.com

Dora Tafseer Ul Quran Download Form

دربار غوث یگانہ چھالے شریف میں سالانہ عرس کی محفل


Published on:   05-02-2016

Posted By:   Muhammad Kamran

چھالے شریف گجرات 05.02.2016... دربار غوث یگانہ چھالے شریف میں سالانہ عرس کی محفل ۔ ۔ ۔ زیر صدارت پیر طریقت ریبر شریعت پیرسید انتصار الحسن شاہ صاحب زبب سجادہ آستانہ عالیہ چھالے شریف اور خصوصی خطاب مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ۔ ۔ جبکہ سٹیج پر مقتدر مشائخ عظام وعلمائے کرام تشریف فرما ہیں ۔

Privacy Policy