Bookmark and Share Tell a Friend Increase your website traffic with Attracta.com

Dora Tafseer Ul Quran Download Form

علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب اپنے چچا محترم سید برہان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ جو اپنے آبائی گائوں کوٹنالی میں جمعرات کے دن انتقال فرما گئے تھے ان کی نماز جنازہ کی امامت فرما رہے ہیں


Published on:   29-01-2016

Posted By:   Muhammad Kamran

صوبہ کےپی کے ۔ ۔ ۔ مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان اپنے چچا محترم سید برہان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ جو اپنے آبائی گائوں کوٹنالی میں جمعرات کے دن انتقال فرما گئے تھے ان کی نماز جنازہ کی امامت فرما رہے ہیں ۔

Privacy Policy